چکوال،منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

اتوار نومبر 19:41

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 نومبر2017ء) محلہ بہادر آباد تھانہ سٹی چکوال کے علاقے سے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ اے ایس آئی شاہد بلال نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر محمد غفار کے قبضے سے 1020گرام چرس برآمد کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments