کوئٹہ ، ایف آئی اے کی کاروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

اتوار نومبر 22:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 نومبر2017ء) ایف آئی اے نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میںملوث ملزم کو گرفتار کرلیاہے ۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گرفتار ایجنٹ وحید کی نشاندہی پر کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے محمد صادق نامی ملزم کو گرفتار کرلیاہے ،ایف آئی اے کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ میں طالب کے نام سے جانے جاتے تھے جو ملک کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے افراد کو غیر قانونی طریقے سے ایران لے جاتاہے ۔

متعلقہ عنوان :