عمران خان سے مولانا سمیع الحق کی ملاقات، آئندہ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال
پی ٹی آئی اورجے یوآئی س میں مشترکہ انتخابی لائحہ عمل بنانے پراتفاق، پی ٹی آئی اور جے یوآئی س قومی مسائل پرذہنی و نظریاتی ہم آہنگی رکھتی ہے،ملک کوبحرانو ں سے نکالنے کیلئے ہم خیال جماعتوں کوشانہ بشانہ محنت کرناہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 19 نومبر 2017 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں کرپٹ عناصرموجودہیں ترقی کاسفرکامیابی سے ممکن نہیں۔ملک کوبیرونی اثررسوخ اور کرپشن سے پاک کرناپوری قوم کی ذمہ داری ہے۔
عمران خان نے کہاکہ ملک کوبحرانو ں سے نکالنے کیلئے ہم خیال جماعتوں کوشانہ بشانہ محنت کرناہوگی۔واضح رہے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کی باقاعدہ مہم بھی شروع کردی ہے۔جس کے تحت عمران خان ملک بھرمیں عوامی جلسے بھی کررہے ہیں۔جبکہ انہوں نے ہم خیال سیاسی جماعتوں سے جوڑتوڑبھی شروع کردیاہے۔دوسری جانب تحریک انصاف نے حکومت سے اسمبلیاں تحلیل کرکے قبل ازوقت انتخابات کروانے کامطالبہ بھی کررکھاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.