نوازشریف کو پارٹی قیادت سے علیحدہ کرنے کے حوالے سے پیش انتخابات( ترمیمی) بل 2017کی مخالفت میں ووٹ ڈالنے کیلئے حمزہ شہباز کی شرکت

منگل نومبر 21:07

نوازشریف کو پارٹی قیادت سے علیحدہ کرنے کے حوالے سے پیش  انتخابات( ترمیمی) ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 نومبر2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کو پارٹی قیادت سے علیحدہ کرنے کے حوالے سے پیش کئے گئے انتخابات( ترمیمی) بل 2017کی مخالفت میں ووٹ ڈالنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کو پارٹی قیادت سے علیحدہ کرنے کے حوالے سے پیش کئے گئے انتخابات ترمیمی بل کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کافی عرصے کے بعد اجلاس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان حمزہ شہبازسے مصافحہ کرتے رہے ۔