وزیر قانون پر مجھے ترس آ رہا ہے،خورشید شاہ

منگل 21 نومبر 2017 22:11

وزیر قانون پر مجھے ترس آ رہا ہے،خورشید شاہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2017ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر قانون زاہد حامد پر مجھے ترس آ رہا ہے ۔

(جاری ہے)

2002 سے 2008 تک یہ شریف آدمی مشرف کا دفاع کرتا رہا ہے آج اس شخص کی تکلیف کا اندازہ لگانا مشکل ہے اب یہ کیسے نواز شریف کا دفاع کر رہے ہیں ۔ ۔