اسٹیٹ بینک آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

جمعرات نومبر 13:18

اسٹیٹ بینک آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل(جمعہ)کرے گا۔مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔

ماہرین معاشیات کے مطابق شرح سود کی موجودہ سطح برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Your Thoughts and Comments