قوم کا مطالبہ ہے پاناما اسکینڈل میں تمام افراد کا احتساب ہو ،ْسراج الحق

جمعرات نومبر 14:47

قوم کا مطالبہ ہے پاناما اسکینڈل میں تمام افراد کا احتساب ہو ،ْسراج ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ پانامااسکینڈل میں شامل تمام افراد کا احتساب ہو ،ْاس کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ بلاتفریق سب کا احتساب ہونا چاہیے،کسی سیامتیازی سلوک نہیں ہوناچاہیے، احتساب کے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا۔