پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس 2018 (ای) کیلئے رجسٹریشن 03 دسمبر تک جاری رہے گی

جمعرات نومبر 17:03

پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس 2018 (ای) کیلئے رجسٹریشن 03 دسمبر ..
نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) کمانڈرپاکستان نیوی بھرتی مرکزشہیدبینظیرآبادظفراقبال نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کورس 2018 (ای) کیلئے رجسٹریشن جاری ہے جو 03 دسمبر 2017ع تک جاری رہے گی۔

خواہشمند امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن کے لئے پاک نیوی کے قریبی بھرتی مرکز تشریف لائیں یا آن لائن رجسٹریشن کیلئے ویب سائٹwww.paknavy.gov.pkوزٹ کریں یامزید معلومات کے لئے اس فون نمبر 02449370123پر رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments