آصف زرداری جمہوریت کی اینٹ سے اینٹ بجار ہے ہیں،مسلم لیگ( ن) ووٹ کے تقدس کی بحالی کی جنگ لڑرہی ہے ،
نوازشریف نے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات سب کیلئے کی، زرداری بروقت انتخابات میں رکاوٹ بنتے ہیں تو نقصان ہوگا، وہ انتخابات میں رکاوٹ سے دشمنوں کو خوش کررہے ہیں، پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے،یقین ہے آصف زرداری اپنے مفاہمت والے تاثر پر عمل کریں گے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 23 نومبر 2017 17:16
(جاری ہے)
امید ہے کہ آصف زرداری کسی کو خوش کرنے کے لیے رویہ نہیں اپنائیں گے۔
آصف زرداری کا مفاہمت والا جوتاثر ہے ، یقین ہے اس پر عمل کریں گے،پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے اور یقین ہے جمہوری رویہ اپنائے گی،انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے کب کہا کہ پیپلزپارٹی (ن) لیگ کا ساتھ دی نوازشریف نے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات سب کے لیے کی ہے،آصف زرداری بروقت انتخابات میں رکاوٹ بنتے ہیں، تو نقصان ہوگا، آصف زرداری انتخابات میں رکاوٹ سے دشمنوں کو خوش کررہے ہیں، قبل ازوقت انتخابات پر جماعتیں متفق ہیں، تو ہم سوچ سکتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے علاوہ تمام جماعتیں حکومتی مدت پوری چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ کااجلاس دوبارہ طلب کرلیا
-
غزہ کے عوام پر اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ بلا روک ٹوک جاری ، فلسطینی عوام کو بھوک اور نسل کشی کا سامنا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
پنجاب اسمبلی اجلاس ،اپوزیشن کے شورشرابے میں مالی سال 2023-24ءکے بجٹ کی منظوری
-
عطاتارڑ کی این ای127،سمیع اللہ خان کی پی پی 145سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
وسطی کرم میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
-
توانائی بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد ترجیح ہے، امریکا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.