عائشہ گلالئی نے حکومت مت سے سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کردی

جمعرات 23 نومبر 2017 19:58

عائشہ گلالئی نے حکومت مت سے سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کردی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے درپیش خطرات کے پیش نظر حکومت سے سیکورٹی فراہم کرنے کی اپیل کی ہے جمعرات کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اسے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ طالبان اور انتہاپسند قوتوں سے خطرہ ہے لہذا حکومت فوری طور پر اسے سیکورٹی فراہم کرے ۔۔۔۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :