پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی ڈی آئی خان آپریشن میں میجر اسحاق کی شہادت پر اظہار ہمدردی

جمعرات نومبر 21:38

پشاور،وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی ڈی آئی خان آپریشن میں میجر اسحاق کی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ڈی آئی خان آپریشن میں پاکستان آرمی کے میجر اسحاق کی شہادت پر ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے اور غمزدہ خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہارکیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں۔

متعلقہ عنوان :