بابا غلام شاہ بڈشاہ یونیورسٹی راجوری میں بھارت کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر دوطلباء کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 23 نومبر 2017 22:30

سری نگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) پولیس نے بابا غلام شاہ بڈشاہ یونیورسٹی راجوری میں بھارت کے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر دوطلباء کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ واقعہ ایک تقریب میں پیش آیا جس میں دوسروں کے علاقے مقبوضہ کشمیر کے گورنر این این ووہرابھی شریک تھے ۔

متعلقہ عنوان :