قوم کا ہم پر اعتماد عزت کے ساتھ بھاری ذمے داری بھی ہے ، ہمیں قوم اور اللہ کے سامنے جوابدہ ہونا ہے‘ حمزہ شہباز
چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، دیہی علاقوں کی ڈویلپمنٹ ، صحت و صفائی اور سہولیات کی فراہمی کا جائزہ
جمعہ 24 نومبر 2017 22:11
(جاری ہے)
گزشتہ روز چیئرمین پبلک افیئر ز یونٹ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس میں دیہی علاقوں کی ڈویلپمنٹ ، صحت و صفائی اور سہولیات کی فراہمی سمیت فیصلوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور باہمی مشاورت سے اہم فیصلہ جات اور تجاویز عمل میں لائی گئیں ۔
حمزہ شہباز نے براہ راست فون کر کے فراہم کردہ معلومات کی خود تصدیق کی ۔ اس موقع پر انہوںنے کہا کہ آرام سکون سے ٹھہر ٹھہر کر موڈ کے مطابق کام کرنے کا وقت نہیں رہا ، ہم سب کو جنگی بنیادوں پر ذمے داریوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔ انہوںنے کہا کہ قوم کا ہم پر اعتماد عزت کے ساتھ بھاری ذمے داری بھی ہے ، ہمیں قوم اور اللہ تعالیٰ کے سامنے جوابدہ ہونا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.