گنے کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنے سے کاشت کاروں کو نقصان ہوگا، کاشتکاروں کو کسی بھی قیمت پر نقصان نہیں دے سکتے، وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ 24 نومبر 2017 22:13
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ کی تجویز پر اب ریئل ٹائم گیس پروڈکشن اور سپلائی کا ڈیٹا بھی صوبوں ے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی تجویز پر صوبائی ہولڈنگ کمپنیز کو آئین ے آرٹیکل (3) 172 ے تحت ایک مرتبہ ایک آئل بلاک دیا جائیگا ، ویسے تو آئل بلاک ے لیے بڈس ہوتی ہیں، لیکن صوبائی ہولڈنگ کمپنی ے لیے یہ بڈنگ کی شرط رعایت ے تحت ختم کر ے صوبوں کو دی جائیگی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی تجویز پر اب آئل ، گیس اور الیکٹرسٹی ی پالیسی کا فیصلہ صرف سی سی آئی کریگی ۔
سی سی آئی اجلاس میں معاہدہ کیا گیا کہ سی سی آئی کا مینڈیٹ کوئی کیبنٹ کمیٹی کبھی نہیں چورائیگی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایس ایس جی سی اور ایس این جی سی گیس فیلڈ ے 5 کلومیٹر کے دائرے میں واقع گوٹھوں /گائوں کو گیس مہیا کریں گی ۔ وفاقی سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں صوبائی سیکریٹریز خزانہ کی اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کی گئی ہے ۔ یہ کمیٹی وفاق اور صوبوں ے درمیان فنڈز کی ریلیز اور دیگر مسائل حل کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.