انڈا موڑ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگل 28 نومبر 2017 14:26

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2017ء) نارتھ کراچی کے علاقے شادمان ٹائون میں انڈا موڑ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 22 سالہ شاہین الدین زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

جسے عباسی شہید ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :