قیوم آباد میں تیز رفتار ٹرک اور واٹر ٹینکر میں تصادم ، 4 افراد زخمی

منگل 28 نومبر 2017 14:28

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2017ء) قیوم آباد میں پیر کی شب تیز رفتار ٹرک ایک واٹر ٹینکر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی اداروں کے کارکن جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اس حادثے کے نتیجے میں سڑک پر ٹریفک معطل ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :