لاہور ،ْنواب ٹائون ‘میچ کے دوران فائرنگ سے دو افرا د زخمی

اتوار 3 دسمبر 2017 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2017ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ نواب ٹائون میں میچ کے دوران فائرنگ سے دو افرا د زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ لاہور کے علاقہ نواب ٹائون میں کرکٹ میچ کے دوران دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں 2افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :