چینی فوج نے فضائی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 دسمبر 2017 11:12

چینی فوج نے فضائی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2017ء) : چینی فوج نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈرون مار گرایا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی ڈرون نے سرحدی علاقہ میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، جس پر بھارتی ڈرون کر مار گرایا ہے ۔

(جاری ہے)

چینی فوج کے مطابق بھارتی ڈرون میں جاسوسی کے آلات نصب تھے جن کے ذریعے سرحدی علاقہ کی فوٹیج حاصل کی جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :