سینئیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی کو حادثہ ، جاوید ہاشمی محفوظ رہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات دسمبر 15:43

سینئیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی کو حادثہ ، جاوید ہاشمی محفوظ ..
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2017ء) : سینئیر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی کی گاڑی سے ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر ہو گئی ۔

(جاری ہے)

حادثے کے وقت گاڑی میں جاوید ہاشمی اور ان کے ڈرائیور موجود تھے۔ حادثے میں جاوید ہاشمی اور ان کا ڈرائیور دونوں ہی محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی نے چند دن قبل ہی نئی گاڑی خریدی تھی۔

متعلقہ عنوان :