وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کی پہلی قومی وائلڈ لائف پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت
صحت مند جنگلی حیات ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،سینیٹر مشاہد اللہ خان
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:04
(جاری ہے)
سینٹر مشاہد اللہ خان نے سائنس ماحول اور جنگلی حیات کے انتظام کے عمل کے مابین خلا کو بری طرح محسوس کیا تھا اور انہوں نے پاکستان کی پہلی وائلڈ لائف پالیسی کی تشکیل کی ہدایات جاری کیں ۔
صحت مند جنگلی حیات ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان متنوع جنگلی حیات کی سر زمین ہے جو ماحولیات میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان میں جنگلی حیات موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ،غیر قانونی شکار اور برآمد ،غیر صحتمند غذا اور غیر مستحکم تجارتی استعمال کے مختلف خطرات کا سامنا کرتی ہے ۔پاکستان کی جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے اقدامات نا گزیر ہیں ۔محفوظ اور یقینی صحت کے لئے جامع پالیسی کی تشکیل وقت کی ضرورت ہے یہ بروقت مداخلت ہے کہ صوبائی اور وفاقی حکومت کے پاس کوئی وائلڈ لائف پالیسی نہیں ہے اور صوبائی قانون سازی بھی موجود ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے ۔صوبائی قانون سازی کے ذریعہ میدان میں تازہ ترین سائنسی علم کے ساتھ مطابقت پذیری ضروری ہے ۔پاکستان کی جدید جنگلات پالیسی میں جنگلات کی بقاء کی مینجمنٹ کے بارے کچھ شرائط موجود ہیں لیکن یہ بنیادی طور پر درختوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں ۔وفاقی وزیر نے 15 دسمبر 2017 ء کو تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اجلاس کے لئے بلایا ہے اور اُمید کی جاتی ہے کہ قومی وائلڈ لائف پالیسی موجودہ حکومت کی مدت کے دوران صوبوں کے لئے وائلڈ لائف بارے قانون سازی میں ترمیم کے طور پر کام کرے گیمزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.