وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد آٹھ دسمبر کو قطبہ موڑ کامرہ پر(آج) اوور ہیڈ برج کا افتتاح کریںگے

جمعرات دسمبر 17:10

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد آٹھ دسمبر بروز جمعہ کو(آج) قطبہ موڑ کامرہ پر اوور ہیڈ برج کا افتتاح کریںگے اور بعدا زاں ہٹیاں میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گی ۔

بعد ازاں نو دسمبر بروز ہفتہ دن دو بجے وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد یاسین کلاں میں سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کریں گے۔

Your Thoughts and Comments