میراپختہ یقین ہے کہ پاکستان مضبوط جمہوری عمل سے کامیاب ہوگا، آرمی چیف
میں ایک جمہوری آدمی ہوں، میں مدارس کے خلاف نہیں لیکن ہم نے اس کی اصل روح کوکھودیاہے،ہمیں مدارس میں جدید تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوئٹہ میں سیمینارسے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 7 دسمبر 2017 18:02
(جاری ہے)
میں مدارس کے خلاف نہیں لیکن ہم نے اس کی اصل روح کوکھودیاہے۔مدارس سے متعلق یہ تاثربن گیاہے کہ یہ صرف ایک فرقہ کی تعلیم دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک فرقے کی تعلیم حاصل کرنے والے مدارس کے طلباء کیا بنیں گے؟ ہمیں مدارس میں جدید تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔آرمی چیف نے کہاکہ طیب اردوان بھی مدرسے سے پڑھے لیکن وہ آج ترکی کے صدرہیں۔انہوں نے کہاکہ امن اومان کی صورتحال بھی بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔انہوں نے سیمینار سے خطاب میں واضح کہاکہ میں ایک جمہوری آدمی ہوں۔ میراپختہ یقین ہے کہ پاکستان مضبوط جمہوری عمل سے کامیاب ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.