گورنر سندھ سے لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلرکی ملاقات
جامعہ کی کارکردگی ، ہونے والی پیش رفت اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ․ صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ ، جامعات کی ترقی اور عہد حاضر سے ہم آہنگ نصاب کی تیاری اولین ترجیح ہے، گورنر / چانسلر محمد زبیر
جمعرات 7 دسمبر 2017 18:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کارکردگی مزید فعالیت کے ساتھ ساتھ جامعہ کو مزید وسعت دینا قومی تقاضہ ہے تاکہ قومی سطح پر مطلوب ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کیا جا سکے ، طب کے شعبہ میں تحقیق اور اس ضمن میں نوجوانوں ڈاکٹرز میں مقابلہ وقت کی اہم ضرورت ہے، شعبہ طب میں جدید تحقیق سے انقلاب برپا ہو چکا ہے ،ہمیں بھی اس جانب بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جامعہ کے فارغ التحصیل طالب علم اندرون و بیرون ممالک پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں ، صوبہ کے دور دراز کے علاقوں میں ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نوجوان ڈاکٹرزکو راغب کرنا ہوگا ، انسان کو ڈاکٹری کی تعلیم مسیحا بنا دیتی ہے اسی جذبہ سے اپنے پیشہ کو فوقیت دینا ہوگی ۔ملاقات میں وائس چانسلر بیکھا رام نے بتایا کہ جامعہ میں نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تحقیق پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے ، قومی تقاضوں ، علمی ضروریات اور عصر حاضر کے مطابق نصاب کی تیاریاں جاری ہیں، صوبہ میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے ضمن میں جامعات کی ترقی میں وفاق کی دلچسپی خوش آئند ہے، چانسلر کی ہدایات کے مطابق جامعہ میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.