وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

جمعرات 7 دسمبر 2017 19:15

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں موجودہ سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔