آصف زرداری سے سینیٹر روزی خان کاکڑ،سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ مگسی کی ملاقات

جمعرات دسمبر 20:01

آصف زرداری سے سینیٹر روزی خان کاکڑ،سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ مگسی کی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے جمعرات کو پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر روزی خان کاکڑ،سینیٹر نوابزادہ سیف اللہ مگسی نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران بلوچستان اورملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مختلف امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :