وزیراعلی سندھ سے ایران سفیر مہدی ہوناردوست کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جمعرات 7 دسمبر 2017 22:34

وزیراعلی سندھ سے ایران سفیر مہدی ہوناردوست کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران سفیر مہدی ہوناردوست نے وزیراعلی ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ایران ے کراچی میں قونصل جنرل احمد محمدی نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سندھ میں سرمایہ کاری میں اضافے اور دو طرفہ تعلقات سمیت کراچی چیمبر ے ذریعے دو طرفہ تجارت کو بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ایران ہمارا برادر مسلم ملک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایران ے تعاون سے خیرپور میں قائم اسپتال اچھا کام کر رہا ہے ۔ وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ ایران نے 2010 ے سیلاب ے متاثرین کی بحالی میں سندھ حکومت کی مدد کی جس ے لیے ہم انکے بے حد ممنوں ہیں۔

متعلقہ عنوان :