کمشنرسکھر ڈویژن کیجانب سے ڈویژنل ٹاسک فورس کے سلسلے میں اجلاس طلب

جمعہ دسمبر 00:10

سکھر۔ 7دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2017ء) کمشنر سکھر ڈویژن ڈاکٹر محمدعثمان چاچڑ نے سکھرڈویژنل ٹاسک فورس کا اجلاس 11 دسمبر2017کو صبح 10:30بجے اپنے آفس کے کانفرنس ہال میں طلب کرلیا ہے ۔

اجلاس میں خیرپور،سکھراور گھوٹکی کے ڈپٹی کمشنر زکے علاوہ پولیس،صحت،پی پی ایچ آئی،تعلیم ،ڈبلیوایچ او اور متعلقہ سرکاری و غیرسرکاری تنظیموں کے افسران اور نمائندگان شرکت کرینگے۔

Your Thoughts and Comments