ایاز میمن کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین منتخب

جمعہ دسمبر 00:20

کراچی ۔ 7 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2017ء) کراچی تاجرا لاآئنس ایسوسی ایشن کے انتخابات برائی2018 کے بعد نئے عہدیداروںکا باقاعدہ اعلان کردیا گیاہے جس کے مطابق ایاز میمن موتی والا چیئرمین ہونگے۔

(جاری ہے)

تاجر الائنس کے دیگر عہدیداروں میں سینئر وائس چیئرمین کیلئے حمیدالدین، جنرل سیکرٹری معراج احمدخان انفارمیشن سیکرٹری سہل افضل، پریس سیکرٹری رائوعمران، لیگل ایڈوائزرعامرضیاء، چیئرمین مجلس عاملہ علامہ محسن کاظمی جبکہ ضلعی صدور کے لیے معراج محمد قریشی ،حاجی محمداسماعیل، سید اخترحسین اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :