لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

جمعہ 8 دسمبر 2017 20:12

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 دسمبر2017ء) لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں لنڈا بازار میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آگ نے لنڈے بازارکی ساری دکانوں کا لپیٹ میں لے لیا ،جس سے خطرہ ظاہر کیا جارہے ہے کہ10-12دکانوں میں موجود سارا سامان جل گیا ہے ریسکیو کے مطابق چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ،تاحال آگ پر مکمل قابو نہیں پایا جاسکاعینی شاہدین کے مطابق آگ وہاں موجو د نشہ آور افراد کی وجہ سے لگی ۔

متعلقہ عنوان :