Live Updates

عمران خان سے گذارش ہے کہ آپ کا بریف کیس تیار ہونا چاہئیے کبھی بھی تھانہ یا جیل جانا پڑ سکتا ہے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 دسمبر 2017 11:06

عمران خان سے گذارش ہے کہ آپ کا بریف کیس تیار ہونا چاہئیے کبھی بھی تھانہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 دسمبر 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی اور میزبان آفتاب اقبال نے کہا کہ عمران خان سے ایک گذارش ہے کہ آپ کا ایک چھوٹا سا بریف کیس تیار رہنا چاہئیے ، کبھی بھی جیل یاتھانے جانا پڑ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس چیز کے لیے بھی تیار رہیں کہ جاتے ہی بی کلاس نہیں مل جاتی ، ہمارے پرانے سیاستدانوں کے لیے ایسا کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا۔ لیکن اب شہباز شریف ، نواز شریف اور عمران خان جیسے سیاستدانوں کو اس سب کی عادت نہیں ہے۔ تھے ان کے لیے مسئلہ نہیں تھا ، نواز، شہباز اور عمرا ن خان جیسے سیاستدانوں کو عادت نہیں ہے ، میرا عمران خان کو یہ مشورہ ہے کہ انہیں پیشیوں سے نہیں گھبرانا چاہئیے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :