ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر دسمبر 11:12

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 دسمبر 2017ء) : ڈالر کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے  مطابق ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 107 روپے سے بڑھ کر 110 روپے ہو گئی ہے۔

کاروباری حضرات نے ڈالر کی قیمت میں دن بدن ہوتے اضافے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments