ایف بی آر نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو نوٹس جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 دسمبر 2017 12:53

ایف بی آر نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 دسمبر 2017ء) : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو نوٹس جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹیکس کی عدم ادائیگی پر راحت فتح علی خان کو نوٹس جاری کیا گیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے ذمے 20 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ نوٹس ایڈوانس ٹیکس کی عدم ادائیگی پر بھیجا گیا ۔ تاہم اس حوالے سے تاحال راحت فتح علی خان کو کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

متعلقہ عنوان :