سکیورٹی فورسز کی کاروائی ،

6مشکوک افرادگرفتار، 4پستول‘ 3رپیٹر اور 2کلاشنکوف برآمد

پیر دسمبر 14:03

سکیورٹی فورسز کی کاروائی ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 دسمبر2017ء) سکیورٹی فورسز نے تھانہ کورال کی حدود سے 6مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار افراد کے قبضے سے 4پستول‘ 3رپیٹر اور 2کلاشنکوف برآمد کی گئیں‘ گرفتار مسکوک افراد کو مزید تفتیش کے لئے تھانہ کورال منتقل کردیا گیا۔

پیر کو تھانہ کورال کی حدود میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران چھ مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے چار پستول‘ تین رپیٹر اور دو کلاشنکوف برآمد کی گئیں۔ گرفتار مشکوک افراد کو مزید تفتیش کے لئے تھانہ کورال منتقل کردیا گیا۔

Your Thoughts and Comments