سعودی عرب سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں بچے کی پیدائش

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 دسمبر 2017 11:00

سعودی عرب سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں بچے کی پیدائش
ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 دسمبر 2017ء) : سعودی عرب سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں بچے کی پیدائش ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز سعودی عرب سے ملتان آ رہی تھی کہ اس میں ایک خاتون مسافر نے بچے کو جنم دے دیا ، ذرائع نے بتایا کہ بچے کی پیدائش میں پی آئی اے کے عملے نے بہت تعاون کیا۔

(جاری ہے)

پرواز لینڈ ہوتے ہی زچہ بچہ کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جائے گا۔