ن لیگ کے 55 اراکین اسمبلی مستعفی ہونے والے ہیں
فیض آباد دھرنے کے ساتھ لاہور سے ڈی آئی جی کو بھیجا گیا تھا
سمیرا فقیرحسین منگل 12 دسمبر 2017 11:44
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ جس دن پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اعلان کر دیا کہ ہم نے شہباز شریف ، رانا ثناء اللہ، نواز شریف اور دیگر افسروں کو بڑا موقع دیا ہے کہ وہ استعفے دیں اور اپنے آپ کو قانون کے حوالے کریں ، جس دن انہوں نے دھرنے کا اعلان کر دیا اس سے ٹھیک پندرہ دن کے اندر حکومتوں کا نام و نشان مٹ جائے گا۔
چوہدری غلام حسین نے بتایا کہ کسی کو معلوم نہیں ہے لیکن فیض آباد میں جو مذہبی جماعتوں کا دھرنا بیٹھا ہوا تھا ان کے ساتھ لاہور سے ایک ڈی آئی جی کو بھیجا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.