اسحاق ڈار لندن سے بیٹھ کر گورنر اسٹیٹ بنک کو ہدایات دے رہے ہیں۔ نیا انکشاف سامنے آ گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 دسمبر 2017 11:10
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار لندن سے بیٹھ کر کرنسی سے متعلق گورنر اسٹیٹ بنک کو ہدایات جاری کر رہے ہیں، اگر گورنر اسٹیٹ بنک اس بات کی تردید کر دیں تو ٹھیک ہے لیکن اگر وہ میری خبر کی تردید کریں تو میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنے موبائل ریکارڈز اور بنک کے سرکاری نمبرز سمیت تمام فون ریکارڈز بھی سامنے لے آئیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ لندن سے کس نمبر سے کال آتی ہے اور کتنی مرتبہ بات ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ایک اشتہاری شخص اسٹیٹ بنک آف ہاکستان اور گورنر کو ہدایات جاری کر رہا ہے تو یہ ایک لمحہ فکریہ ہے۔ محمد مالک نے کہا کہ دوسری جانب چیف جسٹس آف پاکستان نے بھی واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ اب فیصلے کسی کی مرضی کےمطابق نہیں ہوں گے۔ نواز شریف کو لگا تھا کہ جسٹس ثاقب نثار جسٹس قیوم بن کر چلیں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ عدالتیں اگر ان کے حق میں فیصلہ دیں تو ٹھیک اور اگر خلاف فیصلہ دیں تو یہ عدلیہ کو ہی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ محمد مالک نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.