ہواوے ٹیکنالجیزآئندہ سال سے امریکا میں اپنے سمارٹ فونز کی فروخت شروع کرے گی

منگل 19 دسمبر 2017 20:32

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2017ء) چین کی کمپنی ہواوے ٹیکنالجیز آئندہ سال سے امریکا میں اپنے سمارٹ فونز کی فروخت شروع کرے گی۔

(جاری ہے)

کمپنی کے کنزیومر بزنس کے صدر رچرڈ یو کے مطابق ہواوے آئندہ سال امریکا میں اپنے سمارٹ فون کو لانچ کرے گا جس کیلئے انھیں ایک امریکی فون کیرئیر کی معاونت حاصل ہو گی جس کی تفصیلات آئندہ ماہ لاس ویگاس مین ہونے والے ایک کنزیومر الیکٹرانک شو میں پیش کی جائیں گی۔۔

متعلقہ عنوان :