شوبز سے کنارہ کش ہو کر حجاب کرنے والی نور کن کاموں میں ملوث۔۔اہم حکم جاری

جمعرات 21 دسمبر 2017 13:46

شوبز سے کنارہ کش ہو کر حجاب کرنے والی نور کن کاموں میں ملوث۔۔اہم حکم ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے تین نامور اداکارائوں اور ایک گلوکارہ سے آمدن ، جائیدادوں، بینک اکائونٹس اور گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ صائمہ نور، خوشبو ،نور اور گلوکارہ فریحہ پرویز سے ا ن کی آمدن، اثاثوں، بینک اکائونٹس اور ٹیکسیشن کے اداروں کو جمع کرائے گئے گوشواروں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے انہیں 27دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :