اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی

جمعہ 22 دسمبر 2017 19:28

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2017ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت 21جنوری تک ملتوی کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر گواہ نشاء اشتیاق سمیت دیگر گواہان عدالت میں پیش ہوئے ۔سماعت کے موقع پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے تیاری کے لیے عدالت سے وقت مانگا جس پر عدالت نے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :