پشاور میں پولیس نے کارروائی کرکے بین الصوبائی موٹرسائیکل سنیچرگروہ کے دو کارندے گرفتار کرلیا

جمعہ دسمبر 19:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء) پشاور میں پولیس نے کاراوائی کرتے ہوئے بین الصوبائی موٹرسائیکل سنیچرگروہ کے دو کارندے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اے ایس پی حیات آباد وقار کھرل کے مطابق گرفتار ملزمان راہزنی اورڈکیتی میں بھی ملوث ہیں ۔نشے کے عادی ملزمان آئس خریدنے کیلئے چوریاں کرتے تھے ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے پانچ موٹرسائیکلیں ، لیپ ٹاپس ودیگرسامان برآمد کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :