نارنگ منڈ ی ‘ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زدمیں آکر 70سالہ بزرگ جاںبحق

جمعہ دسمبر 19:33

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء) نارنگ منڈ ی کے قریب ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زدمیں آکر 70سالہ بزرگ جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ نارنگ منڈی پھاٹک کے قریب ریلوے لائن عبو ر کرتے ہوئے 70سالہ بزرگ محمدبشیر کراچی سے آکر براستہ نارووال سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ۔