لیاقت یونیورسٹی کی سینڈیکٹ میں ٹیچرز کی خالی نشستوں پر انتخاب31جنوری کو ہو نگے

جمعہ دسمبر 20:17

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی کی سینڈیکٹ میں ٹیچرز کی خالی نشستوں پر انتخاب31جنوری کو ہو نگے۔