کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے،سب بیانئے نواز شریف اور ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں

مریم نواز کا ٹوئٹر پیغام

جمعہ 29 دسمبر 2017 17:20

کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے،سب بیانئے نواز ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کئی لوگوں کی قسمت میں صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے،سب بیانئے نہ صرف نواز شریف بلکہ ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ سترہ سال پرانے بیکار ریفرنس کا صرف ایک ہی مطلب ہے اور وہ یہ کہ نوازشریف کے خلاف پانامہ ریفرنس میں کچھ نہیں مل سکا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ سب بیانئے نہ صرف نواز شریف بلکہ ان کی نسلوں سے خوف کے عکاس ہیں۔

متعلقہ عنوان :