محنت اور لگن سے مسلم لیگ (ن) نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر کیا، نواز شریف نے 2013 میں کئے گئے تمام وعدے پورے کئے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

جمعہ 29 دسمبر 2017 19:38

محنت اور لگن سے مسلم لیگ (ن) نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر کیا، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ محنت اور لگن سے مسلم لیگ (ن) نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر کیا، میاں محمد نواز شریف نے 2013 میں کئے گئے تمام وعدے پورے کئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ 2018 میں عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے ۔ محنت اور لگن سے مسلم لیگ (ن) نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر کیا ۔ محمد نواز شریف نے 2013 میں کئے گئے تمام وعدے پورے کئے ۔ …