سابق وزیراعظم نواز شریف سعود ی عرب روانہ ہوگئے

ہفتہ 30 دسمبر 2017 23:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف سعود ی عرب روانہ ہوگئے ۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے لاہور انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف ، وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق اور آصف کرمانی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :