اداکارہ افشاں زیبی کی نواز شریف کے اوپر سخت تنقید ،نواز شریف تم پر لعنت ہو

اتوار 31 دسمبر 2017 15:44

اداکارہ افشاں زیبی کی نواز شریف کے اوپر سخت تنقید ،نواز شریف تم پر لعنت ..
پشاور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31دسمبر2017ء) : اداکارہ افشاں زیبی نے کہا کہ میرے والد کی طبعیت خراب ہوئی تو ہم انہیں علاج کی غرض سے جہلم کے اسپتال جی ایچ کیو میں لے کر آئے ، جب ہم چیک اپ کے بعد اسپتال سے واپس جانے لگے تو اچانک سے پولیس نے وہاں پر ریٹ کی اور میرے والد کو کھینچ کر پولیس نے گاڑی سے باہر نکالا جب میں گزارش کی کہ آپ میرے والد کو تھانے میں کیوں لے کر جا رہے ہیں انہوں نے جواب دیئے بغیر میرے والد کو وہاں سے لے گئے ۔

(جاری ہے)

جب صحافی کی جانب سے ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے خیبرپختوانخوہ پولیس اور پنجاب پولیس میں کیا فرق دیکھا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ کے پی کے پولیس بات سنتی ہے جائز اور ناجائز تو دیکھتی ہے ،انہوں نے نواز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف تم پر لعنت ہو ، تم نے ہی غریبوں پر ظلم ڈھائے ہیں تمہاری رنگ رلیاں ساری دنیا دیکھتی ہے۔عمران خان زندہ باد ہے ۔مزید کیا کہا دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :