اب ملک میں کوئی این آر او نہیں ہوگا،شیخ رشید
سانحہ ماڈل ٹائون پر اے پی سی کے اعلامیے سے مطمئن نہیں ہوں، 2018ء میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ کی نجی ٹی وی کوانٹرویو
پیر 1 جنوری 2018 00:00
(جاری ہے)
اسلامی ملکوں میں زلزلہ آئے گا۔ کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی کے دوران 5 لوگ مرجئیں گے۔ سعودی عرب شریف برادران کو این آر او نہیں دلائے گا۔ پاکستان اپنا فیصلہ خود کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں اصل حدیبیہ کیس لیکر جائوں گا، لطیف کھوسہ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ میرا کیس مفت لڑیں گے۔
سانحہ ماڈل ٹائون اے پی سی میں ایم کیو ایم کے ایک لائن کے تحفظات تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان قابل اعتراض نہیں سارے لوگ مر جائیں تو بھی میں ہتھیار نہیں ڈالوں گا، بڑے جلسے کروںگا۔7 جنوری کو پشاور میں میرا جلسہ ہے۔ اس وقت نواز شریف بیک فٹ پر ہیں۔ شہباز شریف فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں لیکن قوم شہباز شریف کو بھی قبول نہیں کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.