سعودی عرب میں ایندھن کے نئے نرخ نامے

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر جنوری 11:00

سعودی عرب میں ایندھن کے نئے نرخ نامے
ریاض (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1جنوری2018ء) مقامی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ لاگو ہوگیا ہے۔

وزارت توانائی نے نیا نرخنامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول91جو پہلے 0.75 ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا ، اب اضافے کے بعد 1.37ریال میں فروخت ہوگا جبکہ پٹرول 95 فی پہلے 0.90 ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا اب 2.04 ریال فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments