ماہرین علم نجوم نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے لیے پیشن گوئیاں کر دیں
شادی کرنے اور اپنی سکیورٹی بڑھانے کا مشورہ
سمیرا فقیرحسین پیر 1 جنوری 2018 11:18
(جاری ہے)
ماہر علم الاعداد کنعان کا کہنا تھا کہ انفرادی طور پر عمران خان کا اچھا وقت چل رہا ہے لیکن آئندہ الیکشن کے بعد اتحادی حکومت ہی ہو گی۔
ایک چیز کہوں گا کہ اللہ نے عمران کان کے میں ایک ایسی مثبت چیز رکھی ہے جس کے باعث عمران خان کی مقبولیت میں نہیں ہو گی اور ان کا امیج خراب نہیں ہو گا۔ تحریک انصاف کا مئی کے بعد اچھا وقت شروع ہونے جا رہا ہے ،بہت سی تبدیلیاں آئیں گی لیکن تحریک انصاف مزید بہتری کی طرف بڑھ کر ایک مضبوط جماعت بن جائے گی ۔ ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب کا کہنا تھا کہ عمران خان سے متعلق میں نے ہمیشہ سے تین باتیں کہی ہیں۔ ان کی شادی کا خانہ خراب ہوا ہے ، لیکن چاہے ساری دنیا عمران خان کے پیچھے لگ جائے ،ان کے زائچے میں کچھ ایسی چیزیں ہیں جس کی وجہ سے ان کو قبر تک شہرت کا درجہ دیا ہے ، اللہ تعالیٰ ان کی زندگی کی حفاظت کرے ، عمران خان کو سکیورٹی خدشات لاحق ہیں جس کے تحت عمران خان کو سکیورٹی لینی چاہئیے۔ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک انصاف عمران خا ن کے بغیر حکومت بنا لے گی تو مجھےایسا نہیں لگتا ، عمران خان تحریک انصاف میں ایک بہت بڑا پاور پلئیر ثابت ہو گا ۔ ان کی خوبی یہ ہے کہ ان کا کنگ سے زیادہ کنگ میکر والا زائچہ ہے۔ ماہرین علم نجوم نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.