دہشت گردی کے دن گنے جا چکے، 2018ء پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سال نو کے موقع پر پیغام
پیر 1 جنوری 2018 11:20
(جاری ہے)
ملک کے دفاع، سالمیت اور سلامتی کے لئے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات اور قربانیاں لائق تحسین ہیں۔
پوری قوم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاکستانی قوم مستقل مزاجی سے پیش قدمی کرتے ہوئے ملک کو درپیش چیلنجوں پر قابو پالے گی۔ انہوں نے پوری قوم سے اپیل کی کہ بابائے قوم قائد اعظم کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کے زریں اصولوں پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ نوجوان نسل اپنی مہارت اور صلاحیتوں کو بروئے کا لا کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور میں داخل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان ایک پر امن جنوبی ایشیا کے لئے پر عزم ہے اور خطے میں امن کے قیام کے لئے خطے کے دیگر ممالک سے اس سلسلہ میں تعاون جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.